حید ر آ باد 9 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک 11 سا لہ لڑ کا مصطفےٰ جسکو نا معلو م فو جیو ں نے مہد ی پٹنم کے ملٹر ی علا قہ میں جلا دیا تھا آ ج ز خمو ں سے جا نبر نہ ہو سکا او ر مو ت وا قع ہو گئی ۔ لڑ کا مصطفےٰ کو 80 فیصد جل جا نے پر عثما نیہ دوا خا نہ سے ر جو ع کیا گیا تھا جسکے بعد ا س لڑکے کو ڈی آ ر ڈی او اپو لو ہا سپٹل ‘ سنتو ش نگر منتقل کیا گیا تھا ۔ جس مقا م پر مصطفےٰ کو جلا یا گیا تھا و ہ مقام ملٹر ی علا قہ میں آ تا ہے۔ جا ے وار دا ت کے مقا م پر کو ل ڈرنک ‘ مٹی کا تیل ‘ کا ڑی کی ڈبی اور چپل کی
جو ڑی پا ئے گئے ‘ و یسٹ ز ون کے ڈی سی پی وی ستیہ نا را ئنا نے یہ با ت بتا ئی ۔ لڑ کے مصطفےٰ نے عثما نیہ جنر ل ہا سپٹل کے ر یسیڈ ینٹ میڈیکل آ فیسر کو بیا ن دیا تھا کہ چند ملٹری کے اہلکا رو ں نے ا نہیں آ گ لگا ئی ہے۔ مجسٹر یٹ نے لڑ کے کا بیا ن قلمبند کر لیا ہے ۔ حید ر آ باد پو لیس کمشنر ایم مہیند ر ریڈ ی جا ئے وا ردا ت کا معا ئنہ کیا جبکہ ملٹر ی عہد یداروں نے بھی متا ثر ہ مقا م کا معا ئنہ کیا۔ ڈی سی پی نے کہا کہ تین ا سپیشل ٹیموں کو کیس کی تحقیقا ت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ ہما یو ں نگر پو لیس نے ایف آ ئی آ ر در ج کیا ہے اور تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے ۔